"جدائی دینے والے تم سے امید٠وÙا کیسی"
تعلق ٹوٹ جائے جب
Ù…Ø+بت روٹھ جائے جب
تو پھر رسم٠دعا کیسی
Ù…Ùلن Ú©ÛŒ التجا کیسی؟؟؟
جدائی دینے والے تم سے امید٠وÙا کیسی؟؟؟
بھنور میں ڈولتی کشتی Ù¾Û Ø³Ø§Ø+Ù„ Ú©ÛŒ تمنّا کیا
اÙکھڑتے سانس ÛÙˆÚº تو زندگی Ú©ÛŒ آرزو بھی کیا
جو منزل Ú©Ú¾Ùˆ Ú†ÙÚ©ÛŒ Ûو، اس Ú©ÛŒ پھر سے جستجو بھی کیوں
رضائے دوست پر اچھا، سر٠تسلیم٠خم کرنا
سسکنے سے ÛŒÛÛŒ بÛتر ÛÛ’ نا امید ÛÛŒ مرنا
مگر دل Ù†Û’ تمÛیں کس واسطے سے یاد رکھا Ûے؟؟
تمÛیں کیوں شاعری میں آج تک آباد رکھا ÛÛ’
ابھی تک کیوں میں Ù†Û’ خود Ú©Ùˆ بÛت برباد رکھا ÛÛ’
Ûوا Ú©Û’ دوش پر کیوں Ù†ØºÙ…Ø¦Û Ùریاد رکھا ÛÛ’
جدائی دینے والے، آشنائی کی قسم تم کو
تمÛاری بے ÙˆÙائی، کج ادائی Ú©ÛŒ قسم تم Ú©Ùˆ
مجھے بس اتنا بتا دینا
ÙˆÙا Ú©ÛŒ چاÛتوں Ú©ÛŒ مشعلیں کیسے بÙجھاتے Ûیں
نشاں کیسے Ù…Ùٹاتے Ûیں
بھÙلانا ÛÙˆ جنÛیں ان Ú©Ùˆ بھلا کیسے بھÙلاتے Ûیں۔۔؟؟
جدائی دینے والے تم سے امید٠وÙا کیسی؟؟
تعلق ٹوٹ جائے جب
Ù…Ø+بت روٹھ جائے جب
تو پھر رسم٠دعا کیسی
Ù…Ùلن Ú©ÛŒ التجا کیسی؟؟؟
جدائی دینے والے تم سے امید٠وÙا کیسی؟؟؟